بواسیر خونی و بادی,piles treatment
یہ مرض ایسی ہے کہ اس کو بتاتے ہوئے یے
بھی مریض شرم محسوس کرتا ہے اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیا جائے تو یہ مریض کو بے
حال کر دیتی ہے نہ بیٹھنے کا سکون نہ لیٹنے کا سکون نہ واش روم جانے کا سکون واش
روم کا خیال
آتے ہی یا جیسے ہی حاجت محسوس ہوتی ہے اس قیدی جیسی حالت بن جاتی ہے
جس کو تفتیش کے لئے لے جایا جارہا ہو بروقت علاج نہ کرنے اور اپنی طرف سے بغیر مزاج کی تشخیص کے دوائیاں استعمال کرنے پر
فائدہ نہ ہونے سے اور عطائی ڈاکٹروں یا حکیموں سے علاج کروانے کی ناکام کوششیں
کرتے رہنے کے بعد مایوس ہو کر آپریشن کا راستہ اختیار کر لیتے ہیں
جس سے بواسیر کا
ہمیشہ کے لیے خاتمہ نہیں ہوتا بواسیر پھر بھی ہو جاتی ہے لہذا دیسی طریقہ علاج کو
ترجیح دیا کریں مہربان دواخانہ کے پلیٹ فارم پر رابطہ کریں اور کامل تشخیص کے بعد
علاج کا ادویاتی کورس حاصل کریں
وجوہات بواشیر : گرمی کی شدت , سرخ مرچ
، گوشت ، شراب کی کثرت اور بار بار جلاب لینے سے یہ شکایت ہوجاتی ہے قبض کی شکایت
سے مسے پیدا ہو جاتے ہیں جن سے پیپ زدہ رنگ یا خون نکلا کرتا ہے
تشخیص:
مقعد پر بوجھ، درد، سوزش رہتی ہے خون کبھی
پا خانہ
میں ملا ہوا اور کبھی ویسے قطرہ قطرہ أیا کر تا ہے اور کبھی خون دورہ سے
خارج ہوتا ہے جس سے مریض کمزور ہو جاتا ہے
یا موہکے وبال جان بنے رہتے ہیں
تشخیص کے بعد کورس میں تجویز کردہ ادویات
سفوف: ابتدائی سبب معدہ اور جگر کو ٹھیک
کرے گا تاکہ مرض دوبارہ ہونے یا بڑھنے کا خاتمہ ہو
حب پائلز: بواسیر کی موجود حالت کا
خاتمہ کرتی ہیں
سفوف سی بون: مکھن کے ہمراہ کھائی جانے
والی دوائی ہے جو کہ مرض بواسیر کا قلع قمع کرتی ہے اور اس مرض کے سبب پیدا ہونے
والی کمزوری کو دور کرتی ہے
مرہم بواسیر: بواسیر کو بیرونی طور پر
جلد ختم کرنے میں معاونت کرتی ہے
حسب ضرورت حب ملین یا معجون ملین
,معجون زمانی یا معجون سنائی میں سے کوئی تجویز کی جاسکتی ہے جو جو کہ قبض کا
خاتمہ کرکے ہمیشہ کو لیے بواسیر سے چھٹکارہ دینے میں معاون ہو گی
میڈیسن تشخیصی مشورہ کے مطابق استعمال
کریں انشاء اللہ ساری عمر بواسیر کی شکایت
نہ رہے گی -
قرشی کی پائلز ایک ڈبی استعمال کریں
جزاک اللہ