چھوڑدیجۓ
تمام ڈرامے فلمیں اور گانے خصوصا رمضان المبارک کے مہینہ میں کیونکہ یہ مہینہ قسمت سے ہی زندگی میں آیا ہے نہ جانے پھر موقع ملے یا نہ ملے لہزا اس مبارک مہینہ میں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کریں درود پاک پڑھیں استغفار کریں اور قرآن پاک پڑھیں اور سنیں
کیونکہ اس مہینہ میں 1 حرف کے بدلے 700 نیکی ملنے والی ہے جیسا کہ قرآن پاک کی آیت مبارکہ کے مفہوم کے مطابق 1 نیکی کا ثواب 10 گنا ملتا ہے اور رمضان المبارک میں 70 گنا اور بڑھادیا جاتا ہے اور اس مہینہ میں نوافل کا ثواب فرض کے برابر ہے اللہ کی رحمت بارش کی طرح برستی ہے لہزا ہمت کریں دنیاوی مصروفيات کم کردیں اور نیک اعمال کرکے اللہ پاک سے اپنے بخشش کے فیصلے کرواٸں
اللہ ہم سب کو اس ماہ مبارک کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائےآپکی دعاٶں کا طالب بندہ ناچیزـــــمـــــد🌹