کن کن وقتوں میں دعا قبول ہوتی ہے
👈 اذان کے وقت ابو داؤد شریف شریف
👈 اقامت کے درمیان ابی داؤد ترمذی نسائی ابن ماجہ
حی الصلوہ اور حی الفلاح کے بعد اس شخص کے لئے جو کسی مصیبت میں گرفتار ہو اس وقت دعا بہت مجرب و مفید ہے
👈جہاد میں صف بندی کے وقت بھی
جہاد میں گھمسان کی لڑائی کے وقت بھی دعا قبول ہوتی ہے
👈 فرض نمازوں کے بعد بھی دعا قبول ہوتی ہے
👈 سجدہ کی حالت میں بھی دعا قبول ہوتی ہے مسلم ابو داؤد نسائی
👈 تلاوت قرآن مجید کے بعد بھی دعا قبول ہوتی ہے بالخصوص ختم قرآن کے بعد عبرانی ابویعلیٰ اللہ اور بالخصوص پڑھنے والوں کی دعا بنسبت سننے والوں کے زیادہ قبول ہوتی ہے ہے
👈آب زمزم پینے کے وقت بھی دعا قبول ہوتی ہے مستدرک حاکم
👈 میت کے پاس اس حاضر ہوتے وقت یعنی جو شخص نزع کی حالت میں ہو اس کے پاس آنے کے وقت بھی دعا قبول ہوتی ہے
👈مرغ کےآواز کرنے کے وقت بھی دعا قبول ہوتی ہے بخاری مسلم ترمذی نسائی
👈 مسلمانوں کے اجتماع کے وقت بھی دعا قبول ہوتی ہے بخاری مسلم ترمذی
👈امام کے کے والاالضالین کہنے کے وقت بھی دعا قبول ہوتی ہے ہے مسلم ابو داؤد نسائی ابن ماجہ
👈 اقامت نماز کے وقت بھی دعا قبول ہوتی ہے عبرانی ابن مردویہ
👈 بارش کے وقت بھی دعا قبول ہوتی ہے ہے ابو داؤد ابراہیم انیس ی امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب میں فرماتے ہیں ہیں کہ میں نے بہت سے صحابہ رضی اللہ عنہ ہم اور تابعین حسین رحمہ اللہ تعالی کا یہ عمل سنا ہے کہ بارش کےوقت خصوصیت سے دعا مانگتے تھے
👈بیت اللہ پر نظر پڑنے کے وقت بھی دعا قبول ہوتی ہے
بکھرے موتی صفحہ 514