https://www.youtube.com/channel/UCo4Jt9KlQQ76WNCYvqeymjA

جہنم کا خطرناک ساحل

                         جہنم کا خطرناک ساحل



 جیسے سمندر کا کا ساحل ہوتا ہے ایسے ہی جہنم کا بھی ساحل ہے ہے وہاں کیڑے مکوڑے حشرات الارض اور کھجور کے درخت جتنے لمبے سانپ  اور خچر کے برابر بچھو ہیں جب جہنم والے اللہ سے فریاد کریں گے آگے کہ ہمارا جہنم کا عذاب ہلکا کردیا جائے ان سے کہا جائے گا جہنم سے نکل کر ساحل پر چلے جاؤ او وہ نکل کر وہاں آئیں گے تو وہ کیڑے مکوڑے حشرات الارض ان کے ہونٹوں چہروں اور دوسرے اعضاء کو پکڑ لیں گے  اور انہیں نوچ کھائیں گے اب وہ فریاد کرنے لگے کہ ہمیں ان سے چھڑایا جائے اور جہنم میں واپس جانے دیا جائے اور جہنم والوں پر خارش کا عذاب بھی مسلط کیا جائے گا اور جہنم میں اتنا کجھائے گا کہ اس کی ہڈی بھی ننگی ہو جائے گی




فرشتہ کہے گا اے فلا نے کیا تجھے اس خارش سے تکلیف ہو رہی ہے ؟

 وہ کہے گا ہاں  توفرشتہ کہے گا تو جو مسلمانوں کو تکلیف دیا کرتا تھا یہ اس کے بدلے میں ہے  
 

حیات الصحابہ جلد 1 ص 551

Post a Comment

Previous Post Next Post