ماہ رمضان المبارک 2022
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتا ہے کہ ماہ رمضان المبارک بڑی برکت اور فضیلت والا مہینہ ہے۔ یہ صبر اور شکر اور عبادت کا مہینہ ہے اور یہ ہے ماہ مبارک کی عبادت کا 70 درجہ ثواب ملتا ہے۔
جو کوئ اپنے پروردگار کی عبادت کرنا ہے اسکی خوشنودی حاصل کر کے گا ۔ کیا اللہ پاک فرمائے گا؟
ماہ رمضان المبارک کی پہلی شب بعد نماز عشاء ایک مرتبہ سورہ فتح پرھنا بہت افضل ہے۔
قرآن و حدیث میں رمضا المبارک کے بے انتہا فضیلت بیان کی گئی ہے اور یہ ہے کہ ساتھ ہی ساتھ احکام بھی دیا گیا ہے۔ کیا ماہ مبارک کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ اس کا پہلا عشرہ رحمت اور دسرہ برکت اور تیسرا آخری عشرہ نجات آتش جہنم ہے۔
کیا ماہ مقدّس میں قرآن مجید کا نزول شروع
ہوا ہے۔ کیا ماہ مبارک میں لیلۃ القدر بھی آتی ہے جس کا ذکر قرآن میں سورۃ القدر میں
آیا ہے۔ کیا ماہ مبارک میں حضور (ص) نے کئی جنگیں بھی جیتیں ہیں
اور اسکی بے پناہ فضلیت ہے؟ اللہ ہم سب کو ہے ماہ مبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب
ہونے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
پہلا عشرہ رحمت
دوسرا برکت
تیسرا عشرہ نجات
رمضان المبارک کا
پہلا حصہ نزولِ رحمت کا وقت، دوسرا حصہ بے بہا مغفرت کا وقت اور آخری حصہ آگ سے
خلاصی کا وقت ہے۔ اور ظاہر ہے کہ جب ایک مہینے کو تین حصوں میں تقسیم کیا جائے تو
ہر حصہ عشرہ ہی بنے گا، اس لیے عام طور پہ یوں بیان کیا جاتاہے کہ پہلا عشرہ رحمت
کاہے، دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے اور تیسرا عشرہ جہنم/ آگ سے نجات کا۔
جیسا کہ صحیح ابن خزیمہ میں ہے
صحيح ابن خزيمة ط 3 (2/ 911):
"وَهُوَ شَهْرٌ أَوَّلُهُ
رَحْمَةٌ، وَأَوْسَطُهُ مَغْفِرَةٌ، وَآخِرُهُ عِتْقٌ مِنَ النَّارِ". ( کذا فی شعب الایمان للبیہقی)
یعنی یہ ایسا مہینہ ہے جس کا
اول رحمت ہے، درمیانی حصہ مغفرت ہے اور آخری حصہ جہنم سے خلاصی کا ہے۔