https://www.youtube.com/channel/UCo4Jt9KlQQ76WNCYvqeymjA

پروفیسر مولنامعین الدین وٹو دامت براکاتہم العالیہ پیر طریقت خادم العلم والعلماء پیکر اخلاص وسادگی

پیر طریقت خادم العلم والعلماء پیکر اخلاص وسادگی 

پروفیسر مولنامعین الدین وٹو دامت براکاتہم العالیہ



پروفیسر مولنامعین الدین وٹو دامت براکاتہم العالیہ پیر طریقت خادم العلم والعلماء پیکر اخلاص وسادگی 

 سے پہلی اور لازوال ملاقات آپ انتہائی سادہ طبعیت منکسرالمزاج شخصیات میں سے ایک ہیں ۔

آپ سے پہلی ملاقات تھی مجمع میں موجود اکثر لوگوں کو نام لیکر پکارنا اور اس حد تک عوامی ربط نے متاثر کیا 


ماشاءاللہ آپ خاندانی اور اصلی نسلی زمیندار اور علمی گھرانے سے وابستہ ہیں آپکے چچا جان مولناشریف وٹو رح کی خدمات کبھی بھلائی نہیں جا سکتیں 

ماشاءاللہ سے حضرت درخواستی رح اور حضرت لاہوری رح کے خاندان سے خصوصی محبت و شفقت کا تعلق ہے 


اسی طرح ضلع بہاولنگر میں 80 سے زائد مدارس چلا رہے ہیں اور ایسے ہی خوب دینی جد وجہد اور باعمل شخصیت ہیں


وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ضلع بہاولنگر کے مسؤل ہیں ایسے ہی جمعیت علماء اسلام ضلع بہاولنگر کے امیر ہیں 


اپنے اکابر و اسلاف کے انتہائی معتمد ہیں 

دعا ہے اللہ تعالی خوب دین کا کام لیں 

#امیرحمزہ

Post a Comment

Previous Post Next Post